Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فوجی عدالتوں کا کیس: ماسٹر مائنڈ کا کیس بھی ملٹری کورٹ میں چلے گا، وکیل وزارت دفاع

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ سازش کرنے والے یا ماسٹر مائنڈ کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹ میں ہی ہوگا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے

Loading...
Exit mobile version