190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف فیصلہ پھر مؤخر
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے آج فیصلہ سنانا تھا تاہم ریفرنس کا فیصلہ آج ایک بار بھر تبدیل کردیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی تھیں جبکہ بانی
