Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی 3 درخواستیں مسترد

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کے معاملے پر بشریٰ بی بی کی 3 عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پراسیکیوٹر اقبال کاکٹر اور وکیل خالد یوسف چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے

Loading...
Exit mobile version