بشریٰ بی بی کو جیل میں ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ گزر گیا، اہم رپورٹ سامنے آگئی اڈیالہ جیل میں کسی بھی قیدی بشمول بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں نہیں رکھا گیا