سی ایس ایس میں نوجوانوں کی رجسٹریشن بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس امتحان میں نوجوانوں کی دلچسپی کم ہونے کے تاثر کو مسترد کردیا۔