حیدرآباد بورڈ چیئرمین کی کرسی پھر تبدیل، نتائج کے بروقت اجرا پر سوالات اٹھ گئے نواب شاہ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سے حیدرآباد بورڈ کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے