
ڈان 3 میں رنویر سنگھ کے ساتھ کونسی ساتھی اداکارہ ہوں گی؟
بالی ووڈ کی مشہور سیریز کی آنے والی فلم ’ڈان 3‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ کون ہوں گی فرحان اختر نے انکشاف کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز فرحان اختر نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دیئے ایک حالیہ انٹرویو میں ڈان 3 کی لیڈ ایکٹریس سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ ڈان 3 میں رنویر سنگھ کے ساتھ کونسی اداکارہ مرکزی کردار میں ہوں







