
بالی ووڈ اداکار عامر خان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی نئی فلم آنے والی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار عامر خان اور لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی ایک اور فلم مل کر بنائیں گے۔ اس سے قبل راج کمار ہیرانی اور عامر خان ’تھری ایڈیٹس‘ اور ’پی کے‘ کے لئے مل کر کام کرچکے ہیں۔ تاہم اب اداکار اور فلمساز کے درمیان ایک بائیوگرافیکل فلمی پروجیکٹ پر







