Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کترینہ

فلم جی لے ذرا میں پرینکا اور کترینہ کے متبادل کونسی اداکارئیں ہونگی؟

بالی وڈ کی فلم جی لے ذرا میں اداکارہ پرینکا اور اداکارہ کترینہ کی متابدل اداکاروں کے حوالے سے چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر کچھ وقت سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اب کونسی اداکارئیں اس فلم میں کاسٹ کی جائیں گی۔ یاد رہے کہ فرحان اختر کی فلم میں پریانکا، کترینہ اورعالیہ کو ایک ساتھ کاسٹ کیے جانے کا اعلان کیا گیا

Loading...