Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ اداکار سنی دیول کا گھر نیلامی سے بچ گیا!

بالی وڈ اداکار سنی دیول کے سر سے مشکل ٹل گئی اور قرضہ نہ واپس کرنے پر بینک نے ان کے گھر کو نیلام کرنے کا ٹینڈر نوٹس واپس لے لیا ہے۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بینک کی طرف سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کچھ تیکنیکی وجوہات کی وجہ سے نیلامی کا نوٹس واپس لے لیا گیا ہے۔

Loading...