Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹائیگر شروف

بھارتی اداکار ٹائیگر شروف کے انتقال کی خبریں؟ حقیقت سامنے آگئی

بھارتی اداکار ٹائیگر شروف کے انتقال سے متعلق خبروں کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ حال ہی میں بھارتی اداکار ٹائیگر شروف سے متعلق یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ان کا انتقال ہو گیا ہے۔ تاہم اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ان کے انتقال سے متعلق خبریں سراسر جعلی ہیں، اداکار محفوظ اور زندہ ہیں۔ واضح رہے کہ ٹائیگر شراف کا اصل نام جئے ہیمنت

Loading...