
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت نے خودکشی کرلی
تیلگو فلم انڈسٹری کے ڈانس کوریو گرافر چیتینا نے خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا تیلگو ڈانس کوریوگرافر چیتینا نے قرض ادا کرنے پر ناکامی پر شہر نیلور میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ چیتینا نے خودکشی سے قبل اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ میرے ماں باپ اور بہن نے میرا بہت اچھا خیال رکھا۔ انہوں نے کہا کہ میں







