
’’دی راک‘‘ کا دبلا پتلا روپ دیکھ کر مداح حیران، حیران کن تبدیلی کی وجہ کیا؟
ہالی ووڈ اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر اسٹار ڈوین ’’دی راک‘‘ جانسن جسم میں حیران کن تبدیلی کے بعد ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر اسٹار ڈوین ’’دی راک‘‘ جانسن کے یورپ کے دورے کے دوران سامنے آنے والی تازہ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ ہمیشہ اپنی مسکولر اور بھاری بھرکم جسامت کے لیے مشہور رہنے والے







