
بیرونِ ملک مقیم یوٹیوبر رجب بٹ پر حملہ: اصل وجہ کیا ہے؟
بیرونِ ملک مقیم معروف پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر لندن میں ایک ’’انتہائی سنگین“ حملہ کیا گیا ہے۔ حال ہی میں رجب بٹ نے اپنے ٹک ٹاک اور یوٹیوب اکاؤنٹس پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں۔ رجب بٹ مواد تخلیق کرنے







