Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈزنی

ڈزنی کی جادوئی دنیا کے 100 سال مکمل ہونے پر شاندار نمائش کا انعقاد

ڈزنی کی جادوئی دنیا کو 100 سال مکمل ہوچکے ہیں اور اس موقع پر لندن میں شاندار نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 100 سالوں کے دوران ڈزنی نے دنیا کو بہترین اور کلاسک انیمیشن فراہم کی ہیں جس میں اسنو وائٹ اینڈ دی سیون ڈورفز اور دی جنگل بک، کرویلا اور بیوٹی اینڈ دی بیسٹ بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں

Loading...