
ہالی ووڈ اداکاروں کی ہڑتال تاحال جاری رہنے کا امکان
گزشتہ ماہ کامیاب مذاکرات کے بعد مصنفین کی جانب سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا تھا تاہم اداکاروں کی ہڑتال تاحال جاری ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ اداکاروں اور اسٹوڈیوز کے درمیان بات چیت کا سلسلہ منقطع ہو گیا ہے، جس کے بعد ہڑتال کے اختتام کی امید بھی ختم ہو گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹوڈیوز







