
نازش جہانگیر کی علیزے شاہ سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نازش جہانگیر نے ساتھی اداکارہ علیزے شاہ کے بارے میں دیے اپنے بیان پر وضاحت دے دی۔ حال ہی میں نازش جہانگیر نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے سوشل میڈیا پیجز کے اندازِ صحافت پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے علیزے شاہ کے بارے میں دیےاپنے ایک پچھلے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے







