
ماہرہ خان کی دوسری شادی کی افواہیں؛ منیجر کا بیان سامنے آگیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کی خبروں پر ان کی منیجر کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ کچھ روز قبل ماہرہ خان کی دوسری شادی کی خبریں ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی تھیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پیجز پر دعویٰ کیا گیا تھا کہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب کا اگلے ماہ ستمبر میں پنجاب کے







