
منظر صہبائی نے شادی کی پیشکش کی تو میں حیرت میں پڑگئی؛ ثمینہ احمد
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ مکمل ہونے کے کچھ عرصے بعد جب منظر صہبائی سے دوبارہ ملاقات ہوئی تو انہوں نے شادی کی پیشکش کی۔ حال ہی میں اداکارہ ثمینہ احمد ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پہلی مرتبہ منظر صہبائی اور اپنی شادی سے متعلق کھل کر گفتگو کی اور اپنی محبت کی دلچسپ کہانی مداحوں







