Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سیلاب زدگان کے نام پر جعلسازی؛ عمران اشرف نے عوام کو خبردار کردیا

سیلاب زدگان کے نام پر جعلسازی؛ عمران اشرف نے عوام کو خبردار کردیا

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک جعلی چندہ مہم کے حوالے سے عوام کو خبردار کر دیا ہے۔ اداکار نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کے نام سے سیلاب زدگان کی مدد کے نام پر رقم مانگی جا رہی ہے، جس کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔   View this post on

Loading...