
سیلاب زدہ علاقوں میں سیاستدانوں کی ویڈیوز پر مومنہ اقبال کا طنزیہ وار
معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے سیلاب زدہ علاقوں کے دوروں کے دوران سیاستدانوں کی بنائی گئی ویڈیوز پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ٹک ٹاکرز، یوٹیوبرز اور اداکاروں کو سوشل میڈیا چھوڑ دینا چاہیے، کیونکہ سیاستدان ان سے بہتر کنٹینٹ بنا رہے ہیں۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ میں تمام ٹک ٹاکرز، یوٹیوبرز اور اداکاروں سے گزارش کرتی ہوں کہ وہ اپنے







