
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا کیس میں بڑی پیشرفت
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں نامزد ملزم حسن زاہد کی ایک کیس میں ضمانت منظور کر لی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر ضیا نے کیس کی سماعت کے دوران ملزم کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ وکیل کا مؤقف تھا کہ ان کے مؤکل







