Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بیماری یا شوٹنگ؟ ہانیہ عامر کی نئی تصویر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

بیماری یا شوٹنگ؟ ہانیہ عامر کی نئی تصویر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جس میں وہ آکسیجن ماسک لگائے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ تصویر میں اداکارہ کی حالت بظاہر کمزور دکھائی دے رہی ہے، تاہم وہ ہاتھ کے اشارے سے “ٹھیک” ہونے کا تاثر دینے کی کوشش کرتی نظر آئیں۔ ہانیہ عامر کی جانب سے اس طرح کی

Loading...