
آن لائن جوا اسکینڈل؛ ڈکی بھائی کے لاکھوں درہم اور کروڑوں روپے منجمد
اسلام آباد: حکام نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے خلاف جاری آن لائن جوا بازی کی تشہیر سے متعلق تحقیقات کے دوران بھاری رقوم ضبط کرلی ہیں۔ بدھ کو جاری تفصیلات کے مطابق ڈکی بھائی کے دبئی اکاؤنٹس سے 6 لاکھ درہم، مقامی بینک اکاؤنٹس سے 15 کروڑ روپے اور ڈیجیٹل والٹس سے 3 لاکھ 25 ہزار روپے برآمد ہوئے ہیں، جنہیں مزید قانونی کارروائی







