Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت

ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو جوا ایپ کی پروموشن کیس میں لاہور کی ضلع کچہری میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ کیس کی سماعت لاہور کی مقامی عدالت میں ہوئی، جہاں یوٹیوبر کو سخت سیکیورٹی میں پیش کیا گیا، تاہم سماعت کا آغاز ان کے وکیل عثمان مشتاق کی تاخیر سے آمد کے باعث

Loading...