Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سیلابی صورتحال میں سجاد علی کا پرانا گانا ’راوی‘ وائرل، صارفین کا طنزیہ انداز

سیلابی صورتحال میں سجاد علی کا پرانا گانا ’راوی‘ وائرل، صارفین کا طنزیہ انداز

شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال نے جہاں پنجاب کے کئی علاقوں کو شدید متاثر کیا ہے، وہیں سوشل میڈیا پر معروف گلوکار سجاد علی کا پرانا گانا ’راوی‘ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ گانے کا مشہور بول “راوی وچ پانی کوئی نہیں” اب سیلابی حالات کے تناظر میں طنز و مزاح کا ذریعہ بن چکا ہے۔ صارفین سوال کر رہے ہیں کہ سجاد علی

Loading...