
ماورا حسین نے نوجوان لڑکیوں کو اہم مشورہ دے دیا
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے نوجوان لڑکیوں کو ایک اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں مالی طور پر خود مختار ہوں، میرے خیال میں مالی خود مختاری سے بہتر کچھ نہیں۔ حال ہی میں ماورا حسین نے نوجوان لڑکیوں کے لیے ایک متاثر کن پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے مالی خود مختاری کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی







