Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مشی خان نے سیالکوٹ کے عوام کیلئے پنجاب حکومت سے اہم اپیل کردی

مشی خان نے سیالکوٹ کے عوام کیلئے پنجاب حکومت سے اہم اپیل کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان نے پنجاب حکومت سے اپیل کی کہ سیالکوٹ کے عوام کیلئے فوری طور پر کشتیوں کا انتظام کیا جائے۔ مشی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سیالکوٹ سے بہت سی ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھی ہیں جن میں لوگ کشتیوں کے لیے دہائیاں دے رہے ہیں، وہاں

Loading...