
ٹیلر سوئفٹ کی منگنی کی انگوٹھی کتنے کی؟ قیمت سن کر ہوش اُڑ جائیں گے
دنیا بھر میں مقبول امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی حالیہ منگنی نے جہاں شوبز حلقوں میں دھوم مچائی، وہیں ان کی انگوٹھی نے بھی سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی۔ منگنی کے موقع پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں انگوٹھی کی جھلک نمایاں نظر آئی، جسے مداحوں اور ماہرین نے نہایت قیمتی اور منفرد قرار دیا ہے۔ ٹیلر کی منگنی کی انگوٹھی کا ڈیزائن “اولڈ مائن بریلینٹ







