
وزن میں اضافے پر تنقید، کومل میر نے ذہنی دباؤ سے گزرنے کا اعتراف کرلیا
پاکستان کی معروف اداکارہ کومل میر نے وزن بڑھنے کے بعد ذہنی دباؤ سے گزرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ کومل میر نے حالیہ انٹرویو میں اپنے وزن میں اضافے کے بعد ذہنی دباؤ اور سوشل میڈیا پر ملنے والے منفی ردِعمل کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وزن بڑھنے کے بعد نہ صرف انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا







