Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی خوبصورتی کے چرچے

سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی خوبصورتی کے چرچے

پاکستان کی معروف اور مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام پر شیئر کی گئی نئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ہانیہ عامر نے اپنی تازہ پوسٹ میں منفرد

Loading...