
مداحوں کو بڑا سرپرائز؛ ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی منگنی کی تصاویر وائرل
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور معروف فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی نے اپنی منگنی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ منگنی کا اعلان ایک خوبصورت اور رومانوی فوٹو شوٹ کے ذریعے کیا گیا، جس میں ٹریوس کیلسی کو ایک گلابوں سے سجے باغ میں گھٹنے ٹیک کر ٹیلر کو پروپوز کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، تاہم یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔







