
واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد اسما عباس نے مداحوں کو خبردار کردیا
پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ اور بشریٰ انصاری کی ہمشیرہ، اسما عباس کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔ ہیکرز کی جانب سے اسماء عباس کے نمبر سے متعدد افراد کو جعلی پیغامات بھیجے گئے ہیں، جن میں بڑی رقم کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اداکارہ بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں ہیکنگ کی تصدیق کرتے ہوئے میسجز کے اسکرین شاٹس شیئر کیے، جس میں







