
ملتا رہے پیار! ویرات کوہلی کے لائیک پر اونیت کور کا دلچسپ ردعمل
بھارتی کرکٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے انسٹاگرام کی تصویر لائیک کرنے پر اونیت کور کا پہلا تبصرہ سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں ویرات کوہلی کی جانب سے نوجوان اداکارہ اونیت کور کی انسٹاگرام تصویر لائیک کیے جانے پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا، صارفین کی جانب سے اس اقدام کو لے کر طرح طرح کے تبصرے، میمز اور قیاس آرائیاں کی







