Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ سے متعلق عدالت سے بڑی خبر آگئی

رجب بٹ سے متعلق عدالت سے بڑی خبر آگئی

معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین آمیز ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے معاملے پر نیشنل کرائم ایجنسی نے لاہور کی سیشن عدالت میں ابتدائی رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے رجب بٹ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے قبل ازیں 26 اگست تک نیشنل کرائم ایجنسی سے حتمی رپورٹ طلب کی تھی، جس پر عمل کرتے

Loading...