
بیٹنگ ایپ کیس؛ کیا ڈکی بھائی نے اعترافِ جرم کرلیا؟
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر سے متعلق کیس میں اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے عوام سے معافی مانگ لی ہے۔ ڈکی بھائی کو 16 اگست کو آن لائن سٹے بازی اور بیٹنگ ایپس کی پروموشن میں ملوث ہونے پر گرفتار کر کے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے حوالے کیا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر







