Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پراسیکیوشن نے مقدمے کے چالان کی سکروٹنی مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق چالان کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد اسے عدالت میں جمع کروا دیا گیا ہے۔ کیس کا باقاعدہ ٹرائل موسم گرما کی عدالتی تعطیلات کے خاتمے کے بعد شروع

Loading...