
علی ظفر نے ’سیارا‘ گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے اپنی آواز میں بالی ووڈ گانا ’سیارا‘ گا کر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ گلوکار علی ظفر نے حال ہی میں بالی ووڈ کے مقبول گانے ’سیارا‘ کا اپنا کور ورژن ریلیز کیا، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے اور مداحوں کی جانب سے بے حد پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ View this post on







