Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معروف یوٹیوبر اقرا کنول کا ڈکی بھائی کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آگیا

معروف یوٹیوبر اقرا کنول کا ڈکی بھائی کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آگیا

معروف یوٹیوبر اقرا کنول کا ڈکی بھائی کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آگیا۔  اقرا کنول نے ڈکی بھائی کو اپنا بھائی قرار دے دیا۔ انہوں نے اپنے ایک  وی لاگ میں ا کہاکہ ہم رفتاری پرہم اپنی رائے اس لیے نہیں دے رہے کیونکہ ہمیں تفصیل سے معلوم ہی نہیں کہ ہوا کیا ہے۔ ان کا کہناتھاکہ ملک کے ادارے بہترین طریقے سے اپنا کام کررہے ہیں۔ واضح

Loading...