
چائلڈ کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بحال
پاکستان کے مقبول اور کم عمر ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ایک روز معطل رہنے کے بعد بحال کر دیا گیا۔ اکاؤنٹ کی بحالی پر طلحہ نے ایک ویڈیو پیغام میں مداحوں، دوستوں اور اہلخانہ کا شکریہ ادا کیا اور انسٹاگرام کی پالیسی پر طنزیہ انداز میں سوال بھی اٹھایا۔ طلحہ احمد کا کہنا تھا کہ وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آخر ان







