Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایملی اِن پیرس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر دورانِ شوٹنگ انتقال کرگئے

ایملی اِن پیرس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر دورانِ شوٹنگ انتقال کرگئے

نیٹ فلکس کی مقبول رومانٹک کامیڈی سیریز ’ایملی اِن پیرس‘ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیاگو بورَیلا شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے، تاہم یہ سانحہ اٹلی کے شہر وینس میں اس وقت پیش آیا جب سیریز کے پانچویں سیزن کی ریکارڈنگ جاری تھی۔ اطالوی میڈیا کے مطابق 47 سالہ بورَیلا ہوٹل ڈینیلی میں شوٹنگ کی تیاری کر رہے تھے کہ وہ اچانک زمین پر گر پڑے، موجود طبی

Loading...