Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گرفتاریاں صرف چھوٹے انفلوئنسرز کی ہی کیوں؟ ڈکی بھائی کی گرفتاری پر رجب بٹ کا ردعمل

گرفتاریاں صرف چھوٹے انفلوئنسرز کی ہی کیوں؟ ڈکی بھائی کی گرفتاری پر رجب بٹ کا ردعمل

پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی بیٹنگ ایپ کیس میں گرفتاری پر ان کے سابق قریبی دوست رجب بٹ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ایک وقت تھا جب رجب بٹ اور ڈکی بھائی نہ صرف سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے ساتھ ویڈیوز میں دکھائی دیتے تھے بلکہ ذاتی تقریبات میں بھی ایک ساتھ شریک ہوتے تھے، تاہم ایک مشترکہ منصوبے کے باعث دونوں

Loading...