
کیا “دی لیجنڈ آف مولا جٹ” واقعی پاکستان کی ’شعلے‘ ہے؟
پاکستان کے معروف فلم ڈسٹریبیوٹر ندیم مانڈوی والا نے پاکستانی سینما کی تاریخ ساز فلم “دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کو بھارت کی کلاسیک فلم “شعلے” کے برابر قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا ادارے کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جس طرح “شعلے” نے 1975 میں بھارتی فلم انڈسٹری میں انقلاب برپا کیا تھا، ویسا ہی اثر “دی لیجنڈ آف مولا جٹ”







