
نجیبہ فیض کے چہرے میں واضح تبدیلیوں پر مداحوں کا ملا جلا ردعمل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ اور میزبان نجیبہ فیض نے کیا بوٹوکس کروا لیا ہے؟ ان کے چہرے سے متعلق سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے۔ اداکارہ نجیبہ فیض نے پشتو نشریات سے لے کر اردو ڈراموں تک میں اپنی ایک منفرد شناخت قائم کی ہے، ان دنوں وہ نہ صرف اپنے کام بلکہ سوشل میڈیا پر اپنے بدلے ہوئے انداز کے باعث بھی توجہ کا







