Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شادی ایک جُوا ہے، جذبات میں آکر فیصلہ نہیں کروں گی، مہوش حیات

شادی ایک جُوا ہے، جذبات میں آکر فیصلہ نہیں کروں گی، مہوش حیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اسے ایک قسم کا جُوا سمجھتی ہوں اور اس لیے اس فیصلے میں جلد بازی نہیں کرنا چاہتی۔ معروف اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی فنی زندگی، ذاتی خیالات اور مستقبل کے ارادوں پر کھل کر بات کی۔ گفتگو کے دوران اداکارہ

Loading...