
ہانیہ عامر کی شوبز میں انٹری کے پیچھے کون تھا؟ حیران کن انکشاف
پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر کی شوبز میں کامیابی کے پیچھے چھپی ہوئی کہانی کا پردہ فاش ہوگیا ہے، انکو شوبز انڈسٹری میں متعارف کروانے والی شخصیت سامنے آگئی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں معروف اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے بزنس پارٹنر عمران رضا کاظمی کے ساتھ مل کر ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری میں متعارف کروانے میں کلیدی کردار







