
لندن میں ماہرہ خان کو بدسلوکی اور ہراسانی کا سامنا، ویڈیو وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو لندن کے علاقے الفورڈ میں ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جہاں وہ اپنی آنے والی فلم “لو گرو” کی تشہیر کے لیے شریک تھیں۔ یہ ایونٹ الفورڈ کی ایک انڈو-پاک سپر مارکیٹ میں منعقد کیا گیا تھا جہاں ماہرہ خان کے ہمراہ اداکار ہمایوں سعید بھی موجود تھے، تاہم سیکیورٹی کے ناکافی انتظامات کے باعث







