Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہانیہ عامر کی نئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل

ہانیہ عامر کی نئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جس پر صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ پاکستان کی مقبول اداکارہ اور سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیات میں شامل ہانیہ عامر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، تاہم اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی

Loading...