Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکارہ اُشنا شاہ کے لاجواب ڈانس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

اداکارہ اُشنا شاہ کے لاجواب ڈانس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ اُشنا شاہ نے اپنی نئی ڈانس ویڈیو کے ذریعے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اُشنا شاہ نے دلکش انداز اور شاندار اسٹائل میں رقص کیا، جو مداحوں کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات کی توجہ کا مرکز بن گیا۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah-Amin

Loading...