
جہنم میں جاؤ ! پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا جاوید اختر کومشورہ
جہنم میں جاؤ ! جاویداخترپاک بھارت کشیدگی میں اپنے متنازع بیانات پرمسلسل زیرعتاب ہیں۔ آج کل پاکستانی صارفیں انہیں خوب ٹرول کررہے ہیں ۔ تم واقعی جہنم میں جاؤ ! پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت نے جاویواخترکومشورہ دیدیا۔ بھارتی گلوکار جاوید اخترکی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ جس میں وہ اپنے جہنم میں جانے کو پاکستان جانے پر ترجیح دے رہے ہیں۔ ویڈیو







